Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

چیئر مین نیب کی وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ سے ملا قا ت

چیئر مین قو می احتساب بیو رو(نیب) لیفٹنٹ جنر ل (ر) نذ یر احمد بٹ نے گز شتہ روز وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کے ساتھ ان کے دفتر میں ملا قا ت کی۔ ملا قا ت میں دونوں ادا روں کے سر برا ہان نے ملک میں شفا فیت، احتساب اور گڈ گو رننس کے قیام کے لئے با ہمی تعا ون کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی محتسب نے سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کے خلا ف شکا یا ت کے ازالے میں وفاقی محتسب کے کردار کا ذکر کر تے ہو ئے چیئر مین نیب کو بتا یا کہ ان کے ادا رے نے سا ل 2025ءکے دوران 2 لا کھ 61 ہزار سے زا ئد شکا یات کے فیصلے کئے۔ تو قع ہے کہ اس سال یہ تعداد 2 لا کھ 70 ہزار سے تجا وز کر جا ئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو مفت اور فو ری انصاف کی فرا ہمی کے لئے وفاقی محتسب کے علاقا ئی دفا تر ملک کے 28 شہروں میں کام کر رہے ہیں۔ ملا قا ت کے دوران چیئر مین نیب نے وفاقی محتسب کے ادارے کی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ دونوں اداروں کے درمیان با ہمی تعا ون کے وسیع موا قع مو جود ہیں، جن سے فا ئد ہ اٹھا یا جا نا چا ہئیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *