Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

عمران خان ودیگرسیاسی اسیران کو رہا کیا جائے،ساجد ترین ایڈووکیٹ

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، پشتونخوامیپ کے چیئرمین قومی اسمبلی میں اپوزیشن لی©ڈر محمود خان اچکزئی کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو قید کے 3سال مکمل ہونے پر ملک کے تمام ہیڈ کوارٹرز میں احتجاجی ریلیوں ،مظاہروں کاانعقادکیا گیا۔ جبکہ صوبے کی مرکزی ریلی کوئٹہ میں پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کلب روڈ سے نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل سیاسی جماعتوں پشتونخو املی عوامی پارٹی ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین نے کی ۔ ریلی میں تحریک انصاف کے خواتین نے بھی شرکت کی ۔ ریلی جناح روڈ ،منان چوک، کندہاری بازار سے ہوتا ہوا باچا خان چوک پر احتجاجی جلسے میں تبدیل ہوا ۔ احتجاجی جلسے کی صدارت پشتونخوا میپ کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کی ۔ احتجاجی جلسے سے عبدالرحیم زیارتوال، بی این پی مرکزی نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری جہانگیر رند نے خطاب کیاجبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض پشتونخوا میپ کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان، پی ٹی آئی رہنماءسردار زین العابدین خلجیاوربی این پی کے رہنماءجاوید بلوچ نے سرانجام دیئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *