Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

نوجوان دشمن کے کہنے پر پہاڑوں پر جارہے ہیں انہیں یہ راستہ ترک کرناہوگا

صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اتوار کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں ائرپورٹ روڈ،کچلاک اور مغربائی پاس کا دورہ کیا وزیرداخلہ بلوچستان نے دورے کے موقعے پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاوزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی کسی بھی قوم کے لئے خاص دن ہوتا ہے ،اس دن کو زندہ قومیں پرجوش انداز سے مناتی ہیں،14اگست جشن آزادی کو اہل بلوچستان اور کوئٹہ بھی بھرپورجوش وجذبے کے ساتھ منارہی ہے،عوام کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ذمہ داری حکومت کی ہے،یوم آزادی کے موقعے پر فل پروف سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو یہی پیغام دیتا ہوں کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے،نوجوان تعلیم ، ٹیکنالوجی اور سائنس کے میدان میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاکرملک و قوم کی خدمت کرے۔انہوں نے کہا کہ وہ نوجوان جو دشمن کے کہنے اورورغلانے پر پہاڑوں پر جارہے ہیں انہیں یہ راستہ ترک کرناہوگا پاکستان ہمارا ملک اور بلوچستان ہمارا صوبہ ہے نوجوان اس لاحاصل جنگ کو چھوڑ کر اپنے ملک و قوم کی خدمت کرے۔انہوں نے کہا کہ :تعلیم ،ٹیکنالوجی اور سیاست کی میدان میں آکر نوجوان اپنی قوم اور ملک کی خدمت کرے،حقوق حاصل کرنے کا بہترین طریقہ دنیا بھرمیں جمہوری انداز میں ہے نوجوان پارلیمنٹ میں آکر اپنے صلاحیتیں بروئے کار لاکر بلوچستان کو خوشحال بنائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *