Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ورلڈکپ ہاکی 2026: بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا

ورلڈکپ ہاکی 2026 میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا۔

نیدر لینڈ اور بیلجئیم میں منعقدہ FIH ہاکی ورلڈ کپ میں 19 اگست کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایمسٹلوین کے ویگنور اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے مقابلہ ہے۔

گروپ “ ڈی “ سے انگلینڈ کی ٹیم پہلے ہی اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہے جبکہ دوسری ٹیم کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی بنیاد پر ہوگا۔ 

پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے ہرایا جبکہ ویلز کیساتھ میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔

بھارت نے ویلز کو 1-3 سے شکست دی جبکہ انگلینڈ کے ہاتھوں اسے 2-4 سے شکست ہوئی۔

اب پاک بھارت ٹیمیں ایک دوسرے سے مد مقابل ہونگی جو ٹیم جیتی اسے اگلے مرحلے کی ٹکٹ مل جائے گی۔ 

ایمسٹرڈیم میں منگل کو پاکستان ہاکی ٹیم نے ہوٹل میں آرام کیا اور پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا۔ 

ٹیم منیجمنٹ بھارت کے خلاف میچ کیلئے خاص حکمت عملی کیساتھ میدان میں اترنے کیلئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کیساتھ انہیں ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل آرام دہ ماحول فراہم کررہی ہے تاکہ کھلاڑی بھارت کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کر سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *