Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

تعلیمی ترقی موجودہ حکومت کے وژن کا اہم حصہ ہے،مینا مجید بلوچ

مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے سوشل میڈیا پر گورنمنٹ انٹر ملا فاضل کالج مند سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کالج کے مسائل کے فوری حل اور اسے مکمل طور پر فعال بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔مینا مجید بلوچ نے کہا کہ گورنمنٹ انٹر ملا فاضل کالج مند کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے اور کالج کو جلد از جلد مکمل طور پر فعال بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ انٹر ملا فاضل کالج مند کا سنگ بنیاد 2011ءمیں رکھا گیا تھا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ تقریباً 15 سال گزرنے کے باوجود یہ تعلیمی ادارہ اب تک مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکا۔ یہ صورتحال نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ علاقے کے نوجوانوں کے لیے تعلیمی مواقع کی کمی کا باعث بھی بنی ہوئی ہے۔مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان نے کہا کہ ماضی میں اس علاقے سے وفاقی سطح پر وزیرِ تعلیم سمیت متعدد صوبائی وزراءگزرے لیکن اس کے باوجود ایک بنیادی تعلیمی سہولت یعنی کالج کو مکمل طور پر فعال نہیں کیا جا سکا۔انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ حکومت میں انشاءاللہ اس کالج کو فعال بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔مینا مجید بلوچ نے مزید کہا کہ گزشتہ سال انہوں نے اپنی کوششوں سے کالج کے لیے تدریسی عملے کی چار پوسٹیں منظور کرائی تھیں جبکہ رواں سال غیر تدریسی عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *