Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

لارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن خراب موسم کے باعث صرف 56 اوورز کا کھیل ہوسکا،  پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے ہیں۔

لارڈز میں خراب موسم کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

محمد عباس نے صرف 36 کے مجموعی اسکور پر بین ڈکیٹ، ایمیلو گے اور جوروٹ کو پویلین بھیج دیا۔

ہیری بروک 15 رنز بناکر محمد علی کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ پھر جارڈن کاکس اور ڈین لارنس نے اسکور 120 تک پہنچادیا۔

ڈین لارنس 17 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے، جارڈن کاکس اور جیمی اسمتھ نے 67 رنز کی شراکت بنائی۔کاکس کا سلپ میں سلمان علی آغا نے شاندار کیچ پکڑا وہ 55 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔جیمی اسمتھ نے61 رنز کی اننگز کھیلی۔

جب خراب روشنی کے باعث کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تو انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے تھے۔گس ایٹکنسن 34 اور جوش ٹنگ ایک رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار بولنگ کی اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔ان کے علاوہ محمد علی نے تین اور خرم شہزاد نے ایک وکٹ حاصل کی۔

وقفے وقفے سے ہونے والی بارش اور پھر خراب روشنی کے باعث کھیل بری طرح متاثر ہوا اور  پہلے دن صرف 56 اوورز کا کھیل ہوسکا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *