Daily Shujaat Quetta
April 17, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کردیے گئےاسرائیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایرانی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسیمردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراضراولپنڈی کے اسپتال میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری، واپس اڈیالہ منتقل کردیا گیاسعودیہ کی مالی معاونت بیرونی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کرے گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کا پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اظہارِ اطمینانپاکستان نے رواں مالی سال کیلئے بیرونی فنانسنگ کے انتظامات مکمل کرلیے: وزیر خزانہپاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوگئےوزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدیامریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیاملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کردیے گئےاسرائیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایرانی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسیمردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراضراولپنڈی کے اسپتال میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری، واپس اڈیالہ منتقل کردیا گیاسعودیہ کی مالی معاونت بیرونی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کرے گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کا پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اظہارِ اطمینانپاکستان نے رواں مالی سال کیلئے بیرونی فنانسنگ کے انتظامات مکمل کرلیے: وزیر خزانہپاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوگئےوزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدیامریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا

بھارتی میڈیا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارت کاری کا دعویٰ


بھارتی میڈیا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارت کاری کا دعویٰ کیا ہے۔

بھارتی اخبار کے مطابق مئی 2025کی جنگ کے بعد سے اب تک دونوں ممالک کے ماہرین، سیاست دانوں اور سابق سفارت کاروں نے کم از کم 4  بیک چینل ملاقاتیں کی ہیں۔

 بھارتی اخبار کا دعویٰ ہے کہ ٹریک ٹو سفارت کاری کا چوتھا دور اس سال فروری میں دوحہ میں ہوا تھا۔

بھارتی اخبار کے مطابق پہلی ٹریک ٹو میٹنگ مئی 2025 کی جنگ کے 2 ماہ بعد ہوئی ، ان ملاقاتوں میں برطانوی تھنک ٹینک نے معاونت کی ، ابتدائی ملاقاتوں میں ماحول خاصا کشیدہ تھا ۔

تاہم بعد کی ملاقاتوں میں لہجہ نسبتاً نرم اور محتاط رہا ۔ 

بھارتی اخبار کے مطابق مئی 2025 میں 4 روزہ شدید جھڑپوں کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان باضابطہ روابط تقریباً ختم ہو چکے ہیں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *