Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

اس وائرل تصویر میں ایسا کیا چھپا ہے جو لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بن رہا ہے؟

اوپر موجود تصویر کو دیکھیں، آپ کو کیا نظر آرہا ہے؟

نظروں کو دھوکا دینے والی یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے اور ان کے دماغوں کو گھمانے کا باعث بنی ہے۔

اسے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں شیئر کیا گیا تھا اور لوگوں سے پوچھا گیا تھا کہ آپ اس تصویر میں کیا دیکھ رہے ہیں؟

ویڈیو کو اب تک لاکھوں بار دیکھا جاچکا ہے اور بیشتر افراد کو دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آتا کہ ان کی آنکھوں کے سامنے کیا چیز ہے۔

بس وہ گلابی اور سنہری رنگوں کو اپنے سامنے دیکھتے ہیں اور ان کا دماغ سمجھ نہیں پاتا کہ یہ کیا چیز ہے۔

بس ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ گلابی رنگ کا سلائم (slime) ہے۔

مگر بہت زیادہ غور کیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے کہ اصل میں یہ کیا چیز ہے۔

کیا آپ دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟

یہ تو واضح نہیں کہ اصل تصویر کہاں کی ہے مگر ویڈیو کی بدولت یہ وائرل ہوچکی ہے۔

تو آپ کا جواب کیا ہے؟

چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں یہ درحقیقت کھانے والے کانٹے یا فورک ہیں جو ایک گلابی رنگ کے نیپکن پر رکھے ہوئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *