Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

امریکا کے 111 سالہ معمر ترین شخص کی لمبی عمر میں مددگار 3 عادات

وئس کانو کی پیدائش 9 دسمبر 1914 کو کولمبیا میں ہوئی تھی۔

2025 میں انہوں نے 111 ویں سالگرہ منائی تھی اور انہیں امریکا کا معمر ترین زندہ فرد قرار دیا جاتا ہے۔

ان کی عمر کی تصدیق دنیا کے معمر ترین افراد کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے LongeviQuest نے کی تھی اور انہیں دنیا کا 12 واں معمر ترین مرد قرار دیا تھا۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران لوئس کانو نے اپنی لمبی عمر کے 3 راز بتائے۔

طبی ماہرین کے مطابق الکحل کی معمولی مقدار بھی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے، کیونکہ اس سے نیند متاثر ہوتی ہے، جسم کے اندرونی افعال میں مسائل بڑھتے ہیں جبکہ خلیاتی عمر اور ورم میں اضافہہ وتا ہے۔

نیند اچھی صحت کے لیے بہت زیادہ اہم ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق نیند کوئی مشغلہ نہیں بلکہ صحت کے لیے انتہائی ضروری ہوتی ہے۔

اچھی نیند سے ہارمونز مستحکم ہوتے ہیں، دماغ سے زہریلے مواد کا اخراج ہوتا ہے جبکہ جسم کا ریکوری سسٹم بہتر ہوتا ہے۔

ہر فرد کو روزانہ 7 سے 9 گھنٹوں کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔

تمباکو نوشی سے متعدد امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

اس سے نہ صرف لمبی عمر کا حصول ناممکن ہوتا ہے بلکہ مختصر المدت میں بھی صحت بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے۔

اس عادت سے نظام تنفس اور دل کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

لوئس کانو کے مطابق وہ لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں جس سے بھی ان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *