Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

انسٹا گرام کی جانب سے خودکار طور پر غائب ہونیوالی فوٹوز پر مشتمل نئی ایپ انسٹنٹس کی آزمائش

انسٹا گرام کی جانب سے ایک نئی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹنس کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ یہ نئی ایپ اس وقت اسپین اور اٹلی میں متعارف کرائی گئی ہے۔

اس ایپ میں صارفین ایسی تصاویر شئر کرسکتے ہیں جو ایک بار دیکھے جانے کے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتی ہیں اور اگر آپ دیکھتے نہیں تو24 گھنٹوں تک دستیاب رہتی ہیں۔

اس ایپ میں آپ ایک کلک پر فوٹو کھینچ سکتے ہیں مگر اسے ایڈٹ نہیں کیا جاسکے گا۔

ایپ میں فون گیلری میں موجود تصاویر کو اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور آپ کو ان ایپ کیمرے سے تصویر کھینچ کر شیئر کرنا ہوگی۔

ان تصاویر میں ٹیکسٹ تو ایڈ کیا جاسکتا ہے مگر مزید کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔

کمپنی کے مطابق انسٹا گرام کے برعکس انسٹنٹس کو حقیقی زندگی کی تصاویر شیئر کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے انسٹنٹس کی آزمائش انسٹا گرام کے اندر بھی ایک فیچر کے طور پر مخصوص خطوں میں کی جا رہی ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ انسٹنٹس کو صارفین انسٹا گرام ایپ یا اس کی اپنی ایپ میں استعمال کرسکیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *