Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل، فائنل سے قبل پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  ہوئی ۔

قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل ہے،  رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ملک کے نامور گلوکاروں عاطف اسلم، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز  نے  اپنی پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔

لاہور قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 11 کی اختتامی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

میچ سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف  قذافی اسٹیڈیم پہنچے،  قذافی اسٹیڈیم آمد پروزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔  وزیراعظم شہبازشریف نے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی

وزیراعظم اورچیئرمین پی سی بی نے میچ سے پہلے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے کپتانوں کیساتھ تصویربنوائی۔ وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کی محنت اورلگن کو سراہا اور فائنل میچ کے  لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

 وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ہمراہ میچ بھی دیکھا،  اس موقع پر وفاقی وزرا محمد اورنگزیب،اعظم نذیرتارڑ، شزہ فاطمہ ،عطا تارڑ، وفاقی وزرا عبدالعلیم خان، رانا مبشراقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *