Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو سبوتاژ نہیں کر سکتے،یعقوب خان ناصر

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے بنوں کے پولیس اسٹیشن فتح خیل کو دھماکے سے ٹارگٹ کرنے اور خودکش حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کو زخمی کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بدترین دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو سبوتاژ نہیں کر سکتے پوری قوم متحد ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت اور افغان طالبان رجیم کے ملی بھگت سے یہ دہشت گردی کرائی گئی لیکن قوم اور افواج پاکستان ایک پیج پر ہیں پاکستان دہشت گردی کے اگے کھبی نہیں جھکے گا بلکہ ہم بہادری کے ساتھ اس ناسور کا مقابلہ کرینگے ۔

ملک اس وقت ترقی کے منازل طے کررہا ہے لیکن بھارت ہمیں ہروقت نقصان پہنچانے کے در پر ہوتا ہے افغان رجیم اور بھارتی گڈ جوڑ کو شکست فاش دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کاروائیاں بند نہ کی گئی تو ہمارا ردعمل افغانستان کے خلاف بہت سخت ہوگا معرکہ حق کی کامیابی پر بھارت مایوس ہوکر افغان سرزمین سے ہمارے خلاف چھپ کر اور پھیچے سے وار کر رہا ہے جسکا جواب بہت جلد اسکو ملےگا۔پوری قوم متحد ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت اور افغان طالبان رجیم کے ملی بھگت سے یہ دہشت گردی کرائی گئی لیکن قوم اور افواج پاکستان ایک پیج پر ہیں پاکستان دہشت گردی کے اگے کھبی نہیں جھکے گا بلکہ ہم بہادری کے ساتھ اس ناسور کا مقابلہ کرینگے ملک اس وقت ترقی کے منازل طے کررہا ہے لیکن بھارت ہمیں ہروقت نقصان پہنچانے کے در پر ہوتا ہے افغان رجیم اور بھارتی گڈ جوڑ کو شکست فاش دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کاروائیاں بند نہ کی گئی تو ہمارا ردعمل افغانستان کے خلاف بہت سخت ہوگا معرکہ حق کی کامیابی پر بھارت مایوس ہوکر افغان سرزمین سے ہمارے خلاف چھپ کر اور پھیچے سے وار کر رہا ہے جسکا جواب بہت جلد اسکو ملےگا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *