Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا

کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار  انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں  اہم پیشرفت  سامنے  آئی  ہے۔

ذرائع کے مطابق  سی ٹی ڈی کے 2  اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار  پنکی کے ساتھ  رابطے میں  رہتے تھے۔ حراست  میں لیے جانے  والوں  میں اے ایس آئی کفیل  اور ایک  سپاہی علی شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں اہلکاروں کی  پوسٹنگ سی ٹی ڈی سول لائنز  میں ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق  کفیل نے چند برس قبل پنکی کے رائیڈر کو  پکڑا  تھا، رائیڈر کے ذریعے پنکی سے  رابطے بڑھائےگئے، کفیل نے اپنے ساتھی علی کے ذریعے پنکی کو سپورٹ کیا، دونوں اہلکاروں کو  آج صبح  دفتر  بلایا گیا، دونوں سے پنکی سے متعلق سوالات کیےگئے جس کے وہ تسلی بخش  جواب  نہیں دے سکے، دونوں سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب  منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کیس میں ضلعی ایس ایس پی علی حسن کو معطل کردیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *