Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی

‏امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ۔

امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں امریکا میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ 

راؤل کاسترو پر 1996 میں کیوبا اور فلوریڈا کے درمیان 2 طیاروں کو مار گرائے جانے کے واقعے میں امریکی شہریوں کے قتل کی سازش اور دیگر سنگین جرائم کے الزامات ہیں۔

قائم مقام امریکی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانش نے اس فردِ جرم کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ  تقریباً 70 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ کیوبا کی حکومت کی اعلیٰ قیادت پر امریکا میں پُرتشدد اقدامات کے الزام میں فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔

کیوبن صدرمیگوئل ڈیاز کینیل نے سابق صدر پر امریکی الزامات کو بے بنیاد اورسیاسی چال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کیس کو ممکنہ فوجی کارروائی کا جواز بنانے کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ 

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ‏سابق کیوبن صدر پرفرد جرم عائد ہونابہت بڑی بات ہے۔

ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ کیوباناکام ریاست ہے، ان کیلئے آگے کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔کیوبا کے عوام کی مدد کرنی ہوگی۔ہم کیوبا کو آزادی دلوارہے ہیں،وہاں کشیدگی نہیں ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *