Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

سفاک دہشتگرد عناصرسے ظلم کا جلد حساب لیا جائے گا، میر صادق عمرانی

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیرِ آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے چمن پھاٹک کے قریب بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے، اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ سفاک دہشت گرد عناصر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اس ظلم کا ان سے جلد حساب لیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر مختلف کاروائیوں کے ذریعے آسان اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے خوف وہراس پھیلا کر ملک اور صوبے میں قیام امن کیلئے سنجیدہ کوششوں کو سبوتاڑ کرنے کیلئے بزدلانہ کارروائیاں کر رہے ہیں تاکہ وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرسکیں، میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ عید الاضحیٰ کے قریب بابرکت دنوں میں دہشت عناصر نے ہمارے معصوم لوگوں کو نشانہ بناکر ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے جس کیلئے انہیں کبھی بھی معاف نہیں کیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ غیر ریاستی عناصر اپنے بیرونی آقاو¿ں کو خوش کرنے کیلئے صوبے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *