Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

کیا آپ ہیٹ اسٹروک کی ان علامات کو جانتے ہیں؟

ہیٹ اسٹروک کی وہ علامات جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔

دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھتا جارہا ہے، بعض ممالک میں شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

ہیٹ اسٹروک کیا ہے؟ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے، گرمی کی وجہ سے متاثر ہونے کو ہیٹ اسٹروک کہتے ہیں، ایسا اس وقت ہوتا ہے جب آپ کا جسم درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کی اپنی صلاحیت کھو دیتا ہے، جس کی وجہ سے اندرونی حرارت تیزی سے بڑھ جاتی ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گرمی کا دباؤ دنیا بھر میں موسم سے متعلق اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے، گرمی کی وجہ سے ہونے والی  تھکن کے علاوہ یہ دمہ، دل اور ذیابیطس کے مریضوں سمیت دماغی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔

ہیٹ اسٹروک کی وہ خاموش علامات جنہیں لوگ زیادہ تر نظرانداز کردیتے ہیں

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہیٹ اسٹروک کی ابتدائی علامات کو لوگ یہ سوچ کر نظر انداز کردتے ہیں کہ شاید تھکاوٹ ہوگئی ہے یا پانی کی کمی پا پھر معمول کا سردرد ہے۔

لیکن یہ عام بات نہیں، تھکاوٹ اور سر درد کے ساتھ ساتھ اگر بخار اور قے بھی ہوجائے تو یہ ایک سنگین مسئلے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

ماہرین صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگر جسم کا درجہ حرارت 40  ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہوجائے اور پٹھوں میں درد، گرم اور خشک جلد، قے، دل کی دھڑکن تیز ہونے کے ساتھ ساتھ بے ہوشی جیسا احساس خطرے کی گھنٹی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ ویسے تو ہر فرد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوسکتا ہے تاہم کچھ لوگ ہیٹ اسٹروک سے جلدی متاثر ہوسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق بچے اور بوڑھے اور ایسے افرادجن کا جسم درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہتا ہے، ان میں یہ خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ کھلے آسمان تلے کام کرنے والے مزدور، دل کی بیماری یا ذیابیطس جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کے بیمار ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *