Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

تجاوزات قائم کرنے والوں کےخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائےگی

حکومت بلوچستان کی جانب سے عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔انہی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر صحبت پور کی ہدایت پر آج تحصیلدار مانجھی پور حبیب اللہ کی زیرِ نگرانی مانجھی پور بازار میں پرائس کنٹرول مہم کے سلسلے میں خصوصی کارروائی عمل میں لائی گئی۔کارروائی کے دوران تحصیلدار نے بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور سبزی، گوشت سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ ناموں کا بغور جائزہ لیا دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ تمام اشیاءصرف سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروخت کی جائیں اس موقع پر ناجائز تجاوزات کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی اور متعدد تجاوزات کو ختم کروایا گیا تحصیلدار نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ ناجائز منافع خوری سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے اور تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔پرائس کنٹرول مہم کے دوران مجموعی طور پر 23 کاروباری مراکز کا معائنہ کیا گیا جن میں سے 9 دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ مختلف خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 3٬300 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔تحصیلدار نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے اور ناجائز تجاوزات کے مکمل خاتمے کے لیے بازاروں کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرائس کنٹرول مہم آئندہ بھی بلا تعطل جاری رہے گی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور ریلیف فراہم کیا جا سکے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *