Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

کچھی میں فائرنگ سے دو افرادزخمی

کچھی زمینی تکرار ببر برادری کی زمینوں پر قبضہ گیری شدید فائرنگ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات مال مویشی کی ہلاکتیں پولیس کے مطابق کچھی بھاگ ناڑی پولیس تھانے کی حدود گوٹھ ببر دودائی موضع ٹٹر میں اقوام ببر کی قدیمی اراضیات پر کامران ولد انور لہڑی درجنوں مسلح افراد کے ہمراہ حملہ آور ہوکر شدید فایرنگ شروع کردی امدہ اطلاعات کے مطابق فایرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے اور متعدد مال مویشی کی ہلاکتہوں کی اطلاعات موصول جبکہ ببر برادری نے الزام عاید کیا ہے کہ اب تک مقامی پولیس اور انتظامیہ نے مسلح قبضہ گروپ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ہے انہوں نے کمشنر نصیراباد ڈویڑن ڈی ائی جی پولیس ڈپٹی کمشنر کچھی اور ایس ایس پی کچھی سے اپیل کی ہے کہ مسلح قبضہ گروپ کے خلاف فوری طورپر کاروائی کی جائے اور جانی ومالی نقصان سے علاقے کو بچایا جائے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *