Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

تقریباً 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ ڈالر میں فروخت

نیویارک: تقریباً 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔

6 کروڑ 70 سال سال قدیم ٹی ریکس T.REX ڈائنوسار کو “گس” GUS کا نام دیا گیا ہے جس کی نیلامی کی تقریب امریکی شہر نیویارک میں منعقد ہوئی۔

نیلامی کے دوران آخری بولی 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی ہوئی تاہم فیس شامل ہونے کے بعد مجموعی قیمت 5 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی اور یہ ڈھانچہ 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت پر خریدا گیا۔

تقریباً 3.8 میٹر (12.5 فٹ) بلند ٹی ریکس ڈائنوسار GUS کے ڈھانچے کی فروخت کسی بھی ڈائنوسار کے ڈھانچے کی اب تک کی سب سے مہنگی فروخت قرار دی جا رہی ہے۔

یہ ڈھانچہ 2021 سے 2023 کے دوران ساؤتھ ڈکوٹا کی ہارڈنگ کاؤنٹی میں ایک کھدائی کے دوران برآمد ہوا تھا اور اس کا نام اس زمین کے مالک گیری “گس” لکنگ کے نام پر رکھا گیا۔ 

نیلامی کرنے والے ادارے کے مطابق  اس ڈھانچے میں 183 فوسل ہڈیوں کے حصے شامل ہیں اور  گس ہڈیوں کی تعداد کے لحاظ سے تقریباً 61 فیصد جبکہ ہڈیوں کے مجموعی وزن کے اعتبار سے 75 سے 80 فیصد تک مکمل ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *