Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

گیس کی جگہ بجلی کے چولہے کو استعمال کرنے سے دمہ کی علامات کی شدت گھٹ جاتی ہے، تحقیق

گھر میں گیس کا چولہا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے اور اس سے دمہ کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

کیس ویسٹرن ریورس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ گیس کے چولہوں کے استعمال سے دمہ کی علامات کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس تحقیق میں 85 بالغ افراد اور بچوں کو شامل کیا گیا جن میں دمہ کی شدت کافی زیادہ تھی۔

ان افراد کی صحت کا جائزہ 4 ہفتوں تک لیا گیا اور پھر ان کے گھروں میں گیس کے چولہوں کو بجلی کے چولہوں سے تبدیل کر دیا گیا اور ان سے کوئی پیسے بھی نہیں لیے گئے۔

بعد ازاں ان افراد کی صحت کا جائزہ مزید 2 سے 3 مہینے تک لیا گیا۔

گیس کے چولہوں کو تبدیل کرنے سے قبل اور بعد میں گھر کے اندر فضائی معیار کا جائزہ بھی لیا گیا اور دیکھا گیا کہ نائٹروجن ڈی آکسائیڈ کی سطح کیا تھی۔

خیال رہے کہ یہ گیس فضا کو آلودہ کرکے انسانی صحت کو نقصان پہنچاتی ہے اور اس کے نتیجے میں طویل المعیاد بنیادوں پر دمہ کا خطرہ بڑھتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *