Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

ہرنائی سبی روڈ کی تعمیر ہرنائی کی ترقی، خوشحالی اور روزگار میں سنگِ میل ثابت ہوگی

صوبائی وزیر خوراک بلوچستان حاجی نور محمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ہرنائی-سبی روڈ کی تعمیر ضلع ہرنائی کی ترقی، خوشحالی، معیشت اور روزگار کے فروغ میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔ یہ روڈ نہ صرف عوام کو سفری سہولیات فراہم کرے گی بلکہ علاقے کی زرعی اجناس اور معدنیات کو بھی کم لاگت پر قومی منڈیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔انہوں نے یہ بات پریس کلب ہرنائی کے عہدیداروں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ حلقہ انتخاب پی بی-7 زیارت کم ہرنائی کے دونوں اضلاع کے اجتماعی عوامی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہرنائی-سبی روڈ کی تعمیر کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر 19 ارب روپے کا یہ منصوبہ مکمل کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اس منصوبے کو ایجنڈے میں شامل کر کے اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔ روڈ کی تعمیر کا کام نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ذریعے کیا جائے گا۔حاجی نور محمد خان دمڑ کے مطابق اس منصوبے کی کل لاگت 19 ارب روپے ہے، جس میں 15 ارب روپے وفاقی حکومت اور 4 ارب روپے صوبائی حکومت فراہم کرے گی

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *