Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلہ کان میں دھماکا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سوررینج میں کوئلہ کان میں دھماکا 42کانکن پھنس گئے 6 لاشیں نکال لی گئیں36افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری خصوصی آلات نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ۔محکمہ مائنز اور پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق جمعرات کی سہ پہر اطلاع ملی کہ سوررینج میں مقامی کوئلہ کان میں میتھین گیس کے باعث دھماکا ہوا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے، مائنز ریسکیو اور دیگرٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ۔ حادثے کا شکار ہونے والی کان کے مالک نے بتایا کہ دھماکے کے وقت کان میں 42افراد موجود تھے جو کان میں پھنس گئے ہیں جبکہ جمعرات کی شام تک 6لاشیں نکال لی گئیں جبکہ دیگر پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے حکام نے بتایا کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم جبکہ گیس کااخراج زائد اور خصوصی آلات نہ ہونے کے سبب ریسکیو آپریشن مشکلات کا شکار درپیش ہیں ۔ صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسپین کاریز میں کوئلے کی کان بیٹھنے کے واقعے کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیاہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر چیف انسپکٹر آف مائنز اور پی ڈی ایم اے حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، متعلقہ ادارے مشترکہ طور پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ کان میں پھنسے مزدوروں تک رسائی کے لیے ایگزاسٹ اور ملبہ ہٹانے کا عمل تیزی سے جاری ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *