Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں غیر موثر ہوچکی ہیں

آل پاکستان وکلاءایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں لاہور ایوان عدل کے سامنے ہزاروں وکلاءکا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے رہائی کیلئے مظاہرین پر پولیس کی جانب سے تشدد اور لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بوکھلاہٹ کا شکار حکمرانوں نے پورے ملک میں ہونے والے مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کی کوشش کی گئی اس کے باوجود بھی ہزاروں وکلاءعوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا بیان میں کہا کہ غیر جمہوری قوتوں نے پرامن احتجاج کو پر تشدد بنایا عمران خان کو جیل میں تین سال کا عرصہ گزر چکا ہے ملک میں جمہوریت اظہار رائے پر قدغن ہے 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں غیر موثر ہوچکی ہیں بنیادی انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں بیان میں کہا کہ بزور طاقت کسی کو جمہوری جدوجہد سے روکا نہیں جاسکتا جیل زندان سے تحریکیں ختم نہیں ہوتی

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *