Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا

ایمسٹرڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے ویلز کے خلاف پہلے برتری حاصل کی تاہم پھر بھی میچ میں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

 پہلے کوارٹر کے ابتدائی لمحات میں پاکستان کے لیے عبدالرحمان نے گول کیا، جو پہلے کوارٹر کے اختتام تک برقرار رہا۔

دوسرے کوارٹر میں ویلز نے پہلے پنالٹی کارنر اور  پھر فیلڈ گول بناکر اپنی برتری کو 1-2 کر دیا، جو دوسرے کوارٹر تک برقرار رہی۔

تیسرے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ بناسکی ۔ چوتھے کوارٹر میں پاکستان نے سفیان کے پنالٹی کارنر پر گول کے ساتھ مقابلہ 2-2 گول سے برابر کیا، جس کے بعد رانا وحید نے پاکستان کے لیے تیسرا گول کردیا۔

چوتھے کوارٹر میں ویلز نے پنالٹی اسٹروک پر مقابلہ پھر 3-3 گول سے برابر کیا، جو میچ کے اختتام تک برقرار رہا۔

گروپ “ ڈی” میں پہلے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دی تھی۔ ویلز کے خلاف پاکستان ہاکی ٹیم نے گول کرنے کے کم از کم آدھے درجن مواقع ضائع کیے۔

پاکستان ہاکی ٹیم اب گروپ “ ڈی” میں آخری میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19اگست کو کھیلےگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *