Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

بلوچستان میں امن کےلئے جماعت اسلامی عملی اور بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی

امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن، عوام کے بنیادی حقوق کے حصول، وسائل کی منصفانہ تقسیم، بدامنی، بدعنوانی اور ناانصافی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی عملی اور بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی۔ بلوچستان کے عوام دہائیوں سے محرومی، پسماندگی، بے روزگاری، بدامنی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا سامنا کر رہے ہیں، صوبے کے عوام کو محض وعدوں اور نعروں کے بجائے عملی اقدامات اور اپنے حقوق کا تحفظ چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں مختلف وفود سے ملاقات اور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، لیکن افسوس کہ یہاں کے عوام آج بھی صاف پانی، معیاری تعلیم، صحت، روزگار، بجلی، گیس، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ بلوچستان کے وسائل پر سب سے پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے، لہٰذا صوبے کے معدنی، ساحلی اور دیگر وسائل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا بڑا حصہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *