Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

عمران خان کا علاج سرکاری اسپتال سے کرانے کیلئے حکومت کا سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائرکرنےکا فیصلہ

حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نجی اسپتال سےکرانےکےحکم پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرنےکا فیصلہ کیا ہے تاکہ بانی پی ٹی آئی کا کسی سرکاری اسپتال سے طبی معائنہ کرایا جائے۔

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کیس کے حوالے سے عدالتی سماعت پرگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق حکم کا جائزہ لیا گیا، عدالتی حکم کےکچھ نکات کا تعلق جیل اتھارٹی اور اسلام آباد انتظامیہ سے متعلق ہے، جیل اتھارٹی اور اسلام آباد انتظامیہ سے متعلق نکات پر مشاورت ہوئی، قانون کا جائزہ لیا گیا۔

زیرقانون کے مطابق اتھارٹیز کی تجویز ہےکہ نظر ثانی کے ذریعے اس حکم کی مناسب موڈیفکیشن کی درخواست کی جائے تاکہ بانی پی ٹی آئی کا کسی سرکاری اسپتال سے طبی معائنہ کرایا جائے، عدالت کے احکامات کے مطابق کسی بھی ادارےکے طبی ماہرین کو شامل کیا جاسکتا ہے۔

وزیرقانون کا کہنا تھا کہ بنیادی بات یہ ہےکہ کسی قیدی کو نجی اسپتال لے جایا جاتا ہے تو جیلوں میں ہزاروں قیدی ہیں، قانون کے مطابق بورڈ یہ فیصلہ کرےگا کہ جیل میں علاج ہوگا یا باہر اسپتال لے جایا جائےگا، بورڈ علاج کے لیے جیل سے باہر منتقل کرے تو سرکاری اسپتال لے جایا جائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ  جب تک شہادت نہ مل جائےکہ سرکاری اسپتال مطلوبہ علاج سے قاصر ہیں تو ایسے انتظامات نہیں ہوتے، اس وجہ سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوں گی، آیا کیا یہ حکم تمام جیلوں کے قیدیوں کے لیے ہوگا یا نہیں؟ لیگل ٹیم نے مشاورت کی ہے اور  ابہام کو دور کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا جارہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *