Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

مسلم لیگ نواز (ن) کی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لیڈرشپ سمٹ کا انعقاد ہوا جس میں بلاک چین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اثاثوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سمٹ سے خطاب میں انوشہ رحمان نے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی پر توجہ دی جا رہی ہے، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے ذریعے ہر گاؤں، اسکول، کالج اور اسپتال تک رسائی ممکن بنائی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کا رجحان موجود ہے مگر سہولیات کا فقدان ہے، پنجاب میں ‘کنیکٹ دی آن کنیکٹڈ’ مشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

سینیٹر انوشہ رحمان نے بتایا کہ جلد سرکاری شعبے میں سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کا آغاز کیا جائے گا جبکہ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جدید کنیکٹیویٹی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ 4 برسوں میں 60 لاکھ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنے کا منصوبہ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *