Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

امریکی تجاویز کا جائزہ لینےکے بعد پاکستان کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہا کہ ایران اور امریکا میں پاکستان کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہا  جنگ بندی کی امریکی تجاویز کے ساتھ ان پیغامات کے  متن کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے، ابھی ایران نے امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب نہیں دیا ہے،  یہ جواب جلد پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھجوا دیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی تجاویز  اب سُکڑ کر  ایک صفحے تک محدود رہ گئی ہیں،   امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بقول 28 فروری کو شروع ہوئی جنگ جسے امریکا نے آپریشن ایپک فیوری کا نام دیا تھا، اب ختم ہوچکی ہے۔

صدر ٹرمپ نے کل آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے شروع کیے گئے پراجیکٹ فریڈم کو روکنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

ٹرمپ نےکہا تھاکہ انہوں نے یہ فیصلہ پاکستان اور دیگر ملکوں کی جانب سے مذاکرات میں پیشرفت کے  اشارے ملنے  پر کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *