Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا تعلقات میں سرخ لکیر ہے، جسے عبورنہیں کیا جاسکتا: چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم نےکہا ہےکہ  تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں ایک سرخ لکیر ہے، جسے عبورنہیں کیا جاسکتا۔

بیجنگ میں چینی وزیراعظم سے امریکی سینیٹر اسٹیو ڈینس نے  وفد کے ہمراہ  ملاقات کی۔

امریکی  وفد  سےگفتگو  میں چینی وزیراعظم نےکہا کہ  تائیوان کا معاملہ چین کے بنیادی مفادات کا معاملہ ہے، تائیوان کا مسئلہ چین اور  امریکا تعلقات میں ایک سرخ لکیر ہے، اسے عبور نہیں کیا جاسکتا۔

چینی وزیراعظم نےکہا کہ چین، امریکا کے ساتھ تمام شعبوں میں تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنانے اور مزید عملی تعاون کو وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔

امریکی سینیٹر نے ملاقات میں چین اور امریکا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان استحکام اور پرامن تعاون پر زور دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *