Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بلوچستان ہائی کورٹ ،اسمبلی کو گرانے اقدام کےخلاف دائر درخواست میں جاری کردہ حکم امتناعی میں توسیع

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کو گرانے کے حکومتی اقدام کے خلاف دائر درخواست میں جاری کردہ حکم امتناعی میں توسیع کردی ۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گرانے کے خلاف امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کی آئینی درخواست کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان م±لاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر م±شتمل ڈویژن بنچ نے کی ۔ سماعت میں سرکار کی پیروی ایڈوکیٹ جنرل عدنان بشارت اور ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل شہک بلوچ نے کی۔

سماعت کے دوران اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی کی طرف سے جواب داخل کرنے کیلئے عدالت سے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے حکومت کی درخواست برائے التواءمنظور اور 4 مئی کو جاری کردہ ح±کم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اسمبلی گرانے سے متعلق ٹینڈر پر کاروائی معطل رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *