Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا “دائی دائی” جاری، آمدن کہاں خرچ ہوگی؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “دائی دائی” باضابطہ طور پر جاری کردیا گیا۔

فیفا گلوبل سٹیزن ایجوکیشن فنڈ کی سپورٹ میں جاری  فیفا کا سونگ “دائی دائی” معروف گلوکارہ شکیرا اور برنا بوائے نے ترتیب دیا ہے۔

فیفا کے مطابق گانے کی آمدنی دنیا بھر کے بچوں کی تعلیم پر خرچ کی جائے گی، شکیرا اس گانے سے اپنی رائلٹی ایجوکیشن فنڈ میں عطیہ کریں گی جبکہ میوزک پروڈکشن کمپنی ابتدائی ڈھائی لاکھ ڈالر عطیہ کرے گی۔

فیفا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 فائنل میں پہلی بار ہاف ٹائم شو بھی ہوگا  جس میں گلوکارہ شکیرا  بھی شریک ہوں گی۔

دوسری جانب “دائی دائی” تمام بڑے اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر دستیاب کردیا گیا ہے، فیفا ورلڈ کپ 2026 البم کے مزید گانے آئندہ ہفتوں میں جاری ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *