Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

ملک میں طویل عرصے بعد بین الاقوامی ہاکی کی واپسی، کوریا کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوریا کو 4 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان مدعو کیا ہے۔ 

پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی نے جیو نیوز کے پروگرام ‘اسکور’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیریز کے لیے بات چیت ابتدائی مرحلے میں ہے، پی ایچ ایف خواہش رکھتی ہے کہ جولائی کے آخری ہفتے میں سیریز پاکستان میں کھیلی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ابھی بات چیت جاری ہے جس کے بعد سیریز کے لیے شہروں کا حتمی فیصلہ ہوگا کہ میچ ایک ہی شہر میں کھیلے جائیں گے یا پھر مختلف شہروں میں ہوں گے۔

محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ کوریا کا دورہ طے ہوگیا  تو بین الاقوامی ہاکی کی پاکستان کی سرزمین پر ہونے سے ایک نئے سفر کی شروعات ہو سکے گی۔

پاکستان ہاکی ٹیم 15سے 30 اگست تک ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں روانگی سے قبل کوریا کے ساتھ 4 ٹیسٹ کی سیریز پاکستان میں کھیلنے کی خواہش مند ہے۔

عالمی درجہ بندی میں پاکستان 12ویں اور کوریا 20ویں نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں کھیلے جانیوالے ہاکی ورلڈ کپ میں کوریا کی ٹیم کوالیفائی نہیں کر سکی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *