Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور آذربائیجان نے اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری میں سہولت کاری کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز کی باکو میں آذربائیجان کے وزیرِ اقتصادی امور مائیکل جباروف سے ملاقات  ہوئی جس میں  پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون اور ادارہ جاتی شراکت داری بڑھانےپر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، سیاحت،لاجسٹکس اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کےلیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنےکا فیصلہ کیا گیا۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب پنجاب کی طرف سے ورکنگ گروپ کی سربراہی کریں گی۔ ورکنگ گروپ تعاون اور مشترکہ منصوبوں کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کےعلاوہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے مواقع کو منظم کرتے ہوئےچند ماہ میں قابلِ عمل تجاویز پیش کرے گا۔

ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کے امکانات اورسیاسی خیر سگالی کو ٹھوس اقتصادی نتائج میں تبدیل کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مریم نواز نے آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور کہاکہ تجارتی معاہدے کا مقصد مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنانا،تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا اور دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانا ہے،پنجاب کا اقتصادی پلان صنعتی جدید کاری، برآمدات اور ویلیو ایڈیشن پر مرکوز ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *