بلوچستان کے علاقے زیارت میں مسلح افراد نے 5 ٹرک جلادئیے۔ پولیس کے مطابق کوئلے سے لدے ٹرک ہرنائی سے اندورن ملک جارہے تھے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔امن و امان کی صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹرز نے معدنیات کی لوڈنگ عارضی طور پر بند کر دی۔ٹرانسپورٹرز نے کہاکہ حالیہ واقعات کے باعث ڈرائیورز اور گاڑیوں کی حفاظت کے شدید خدشات ہیں۔بلوچستان کے علاقے زیارت میں مسلح افراد نے 5 ٹرک جلادئیے۔ پولیس کے مطابق کوئلے سے لدے ٹرک ہرنائی سے اندورن ملک جارہے تھے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔امن و امان کی صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹرز نے معدنیات کی لوڈنگ عارضی طور پر بند کر دی۔ٹرانسپورٹرز نے کہاکہ حالیہ واقعات کے باعث ڈرائیورز اور گاڑیوں کی حفاظت کے شدید خدشات ہیں۔
adminshuja
← پچھلی خبر
معرکہ حق اور آپریشن سنیدور، ایک سال کی کہانی

Leave a Reply