Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

کوئٹہ سے سبی تک قومی شاہراہ کو کشادہ کرنے کا کام این ایچ اے نے مکمل کرلیا

کوئٹہ سے سبی تک 160کلومیٹر قومی شاہراہ کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کرلیا ،شاہراہ کے بیس کلومیٹر حصے کو نہ صرف چوڑا کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ راستے میں آنے والی دو سرنگوں کو وسیع کردیا گیا۔ جنرل منیجر این ایچ اے بلوچستان آغا عنایت کے مطابق این ایچ اے نے ایک ارب 80کروڑروپے لاگت سے کوئٹہ سبی شاہراہ کی مرمت وکشادگی کا منصوبہ مکمل کرلیا ہے ،160کلومیٹر طویل شاہراہ کو نہ صرف مرمت کرکے اس کو بلیک ٹاپ کیا گیا بلکہ دو زان اور پیر پنجہ ، پنجرہ پل سے دربی اور گوکرت سیکشن کے بیس کلومیٹرحصوں کو بارہ سے چورا کرکے اسے چالیس فٹ وسیع کردیا ہے۔، جنرل منیجر این ایچ اے بلوچستان نے بتایا کہ ڈھاڈر کے قریب انگریز دور کی دو سرنگوں کو بھی چوڑا کیا گیا جس اب دو بڑی گاڑیاں بھی گزر سکتی ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ پہلے بولان میں قومی شاہراہ کے بند ہونے کے واقعات معمول تھے لیکن اس شاہراہ کو چوڑا کرنا ٹریفک جام کا مسلہ حل ہوگیا ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *