Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ساکران میں کیڈٹ کالج کے قیام کا اقدام قابل تحسین ہے

سابق رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ ہم ساکران کیڈٹ کالج کی فراہمی پر وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی بلوچستان کا تہہ دل سے مشکور ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چند ماہ قبل سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کی تھی کہ حب میں ایک بہترین تعلیمی ادارے کی اشد ضرورت ہے ہمارے نوجوان اعلی تعلیم کے لیے دیگر اضلاع یا صوبے جانے پر مجبور ہیں جس پر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آپس میں مشاورت کے بعد ساکران کے نواحی علاقے میں ساکران کیڈٹ کالج کی منظوری دیدی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے ساکران میں کیڈٹ کالج کے قیام کا اقدام قابل تحسین ہے اور ساکران کے جس جگہ کا تعین کیا گیا ہے وہ بھی بہترین ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *