Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بلوچستان کے ضلع قلات میں ٹریفک کے المناک حادثہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں ٹریفک کے المناک حادثے میں دو بچوں دو خواتین سمیت چھ افراد جاںبحق جبکہ دوزخمی ہوگئے بد قسمت خاندان کراچی سے پشین عید منانے کے لیئے جارہے تھے کہ لقمہ اجل بن گئے ۔قلات پولیس کے مطابق قلات مین آر سی ڈی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک پک اپ گاڑی اور ٹوڈی کار میں زوردار تصادم کے نتیجے کار میں سوار دو بچوں اور دوخواتین سمیت 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں اور پک میں سوار پک اپ کا ڈرائیور اور ساتھی شدید زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں و لاشوں کو ڈی ایچ کیو قلات پہنچا دیا جانبحق افراد میں امجد۔حاجی ایوب۔ بی بی سلمائ۔ عارفہ اور دو بچے شامل ہے جن کا تعلق پشین سے بتائی جاتی ہے جبکہ زخمیوں میں پک کا ڈرائیور امان اللہ اور اس کا ساتھی سعید احمد سکنہ کوئٹہ شامل ہیں مزید تحقیقات قلات صدر پولیس کرہی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *