Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

مہاجرین نےکشمیرکیلئے عظیم قربانیاں دیں، انکی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ  بندی  و ترقی احسن اقبال نےکہا  ہےکہ  جموں کے مہاجرین  نے کشمیر کے لیے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی، مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا بھارت کے بیانیےکو  تقویت  دینے کے مترادف  ہوگا۔

نارووال میں تقریب  سے خطاب  میں  آزادکشمیر  احتجاج سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  مطالبات کے حل کے  لیے  پارلیمنٹ، عدالت  اور  ریفرنڈم کے آئینی راستے موجود ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  تشدد  اور  ڈنڈے کے  زور  پر ایجنڈا نافذ کرنے والوں کے لیےکوئی گنجائش  نہیں ہونی چاہیے، اگر ایک  جتھے کے سامنے جھکے تو کل  درجنوں جتھے ریاست کو یرغمال بنا لیں گے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  جموں کے مہاجرین  نےکشمیرکے لیے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی، مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا بھارت کے بیانیےکو  تقویت دینےکے مترادف ہوگا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جموں کے مہاجرین  بھی  اتنے ہی کشمیری  ہیں جتنے وادی کشمیر کے لوگ ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *