Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

منصوبوں کی شفاف اور موثر تکمیل صوبے کی ترجیح ہے ،چیف سیکرٹری بلوچستان

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبہ میں ترقیاتی امور کی ترجیحات اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی اور ضلعی سطح پر جاری مختلف اسٹریٹجک منصوبوں کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور منصوبوں کی بروقت تکمیل، معیار کنٹرول اور عوامی فوائد کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات دی گئیں۔ چیف سیکرٹری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹیجک منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل نہ صرف بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرتی ہے بلکہ روزگار کے نئے مواقع پیدا کر کے معاشی استحکام بھی لاتی ہے۔ بہتر سڑکیں، صاف پانی، معیاری صحت و تعلیم کی سہولیات اور توانائی کے پائیدار ذرائع عوام کی روزمرہ زندگی کو آسان اور محفوظ بناتے ہیں، جس سے خاندانوں کی خوشحالی، بچوں کی تعلیم میں بہتری اور صحت کے بہتر نتائج ممکن ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع میں سیف سٹی منصوبے شروع کیے ہیں جس میں شہری حفاظتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے کیمروں، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز اور دیگر سکیورٹی کے نظام میں بہتری آئے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *