Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

صوبائی حکومت ترقی و خوشحالی کےلئے صوبے کے تمام علاقوں میں کام کررہی ہے،امیرحمزہ زہری

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلا رنگ و نسل ترقی و خوشحالی کےلئے صوبے کے تمام علاقوں میں کام کررہی ہے ،بلوچستان حکومت بلا تفریق نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور شہریوں کے مسائل ان یے دہلیز پر حل کرنے کیلئے اقدامات کر ترجیح دیتی ہے۔یہ بات انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی سینئر نائب صدر میر شوکت خان بنگلزئی، میر حفیظ اللہ جتک،حاجی محمد عالم زہری ، چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات نوابزادہ میر شعیب زہری، آغا عبدالرحیم احمد زئی اور میر عمران بہرانی ،سیاسی و قبائلی رہنماءمیر عبدالرحمن لہڑی،شوکت لہڑی،وڈیرہ محمد عالم جتک اور دیگر کی قیادت میں ملاقات کرنے والے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر حاجی صلاح الدین زہری، میر عبداللہ زہری،حاجی محمد عالم زہری ، ابوہریر ہ جتک اوردیگر بھی موجود تھے۔ ملاقاتوں میں ضلع نصیر آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوںسیاسی و قبائلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر ضلع قلات کے وفد نے محکمہ بلدیات کے زیر انتظام ضلع قلات میں جاری ترقیاتی کاموں کو سراہا گیا جبکہ وفد نے قلات میں جاری ترقی کے سفر کو بڑھانے کی درخواست کی اس موقع پر صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے کہاکہ قلات بھی مجھے زہری اور انجیرہ کی طرح عزیز ہے اور تاریخی شہر ہونے کی وجہ ہمارا فوکس بھی قلات پر ہے انھوں کہاکہ قلات کے ترقی کےلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اس موقع پر حاجی صلاح الدین زہری، میر عبداللہ زہری اور دیگر بھی موجود تھے صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے کہاکہ جعفرآباد کی ترقی کےلئے بلوچستان حکومت اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے انھوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی بلا رنگ و نسل ترقی اور خوشحالی کے منصوبوں پر توجہ دے رہی ہے ہماری کوشش ہے کہ شہریوں کے مسائل ان کے دہلیز پر حل ہوجائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *