Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

بلوچستان کومقتل گاہ،نوگوایریابناکر خوف ودہشت کاماحول بنادیاگیاہے

امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کومقتل گاہ،نوگوایریابناکر خوف ودہشت کاماحول بنادیاگیاہے روزانہ قتل وغارت گری جیسے بڑے دل دہلادینے واقعات ہورہے ہیں تاجرمحفوظ ہیں نہ سیاح اورمسافر۔کوئلے کے ٹرک محفوظ ہیں نہ مسافرکوچز۔طلباءمحفوظ ہیں نہ سیاسی ورکرزوتبلیغی جماعت والے محفوظ ہیں۔ان سب کے ذمہ دار سیکورٹی فورسز حکومت وادارے ہیں۔کب تک حقیقت کے برخلاف سب ٹھیک ہے ومذمت اورجھوٹے وعدوں پرعوام کوورغلاتے رہیں گے۔فارم47 کی مرضی کی حکومت،انصاف فراہم کرنے والے ادارے ومیڈیاسب کنٹرول میں رکھنے کے باوجودعوام کی جان ومال محفوظ نہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گوادروکراچی میں وفودسے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیاانہوں نے کہا کہ بلوچستان مقتل گاہ بن گیاحالات اندازوں ورپورٹس سے بہت زیادہ خراب ہیں۔خون آلودبلوچستان،بدامنی کے روزانہ واقعات اور موجودہ پریشان صورتحال میں بھی اسلام آباد کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں بلوچستان کے عوام امن کس سے مانگے؟گلہ کس سے کریں؟ذمہ دارکون ہیں؟بلوچستان میں ایک ہی دن تین بڑے سانحات تاجرقتل،سیاح قتل،تبلیغی جماعت پرفائرنگ۔کسی کا قاتل منظرِ عام پر نہیں آیا۔یہ واقعات تورپورٹ ہوئے اورجوواقعات رپورٹ نہیں ہوتے وہ کتنے ہوں گے؟بجٹ میں90ارب روپے سے زیادہ عوام کی حفاظت کیلئے،کوئٹہ میں ہزاروں سیکورٹی کیمرے،فورسز،اربوں روپے سیف سٹی پرخرچ ہوئے لیکن ہرواقعے کے بعدعوام کوتحفظ دینے والے بھی مذمت دعوے اوروعدے کرتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *