Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

بی آئی ایس پی میں بینظیر کفالت کی ادائیگیوں کےلئے ڈیجیٹل والٹ نظام متعارف

بی آئی ایس پی میں بینظیر کفالت کی ادائیگیوں کے لیے ڈیجیٹل والٹ نظام متعارف کرادیا گیا، بینظیر کفالت پروگرام کی ادائیگیاں اب ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے کی جائیں گی، مستحق خواتین کی معاونت کے لیے خصوصی موبلائزیشن اور مانیٹرنگ ٹیمیں فیلڈ میں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ڈیجیٹل والٹ کے مو¿ثر نفاذ کے لیے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ سینیٹرروبینہ خالد نے کہاکہ – مستحق خواتین کی رہنمائی اور معاونت کے لیے بی آئی ایس پی نمائندے فیلڈ میں موجود ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ مستحق خواتین کسی بھی شکایت یا رہنمائی کے لیے فیلڈ میں موجود بی آئی ایس پی نمائندوں یا اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کر سکتی ہیں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ نئے نظام کے ابتدائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کیے جا رہے ہیں، بی آئی ایس پی کی موبلائزیشن اینڈ مانیٹرنگ ٹیمیں مستحق خواتین کو مکمل معاونت فراہم کریں گی۔روبینہ خالد نے کہاکہ ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ادائیگیوں کو مزید آسان، محفوظ اور باوقار بنایا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *