Daily Shujaat Quetta
September 2, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیںپی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیاپاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچزکا عالمی ریکارڈ قائم کردیاعاقب جاوید نے انگلینڈ کیخلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دیامریکی حملوں کے بعد ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر جوابی حملہ، بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰنیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئینیویارک میں چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاکپانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظمافغانستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں: افغان سفیر کا این ڈی یو میں خطابپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لیناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیںپی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیاپاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچزکا عالمی ریکارڈ قائم کردیاعاقب جاوید نے انگلینڈ کیخلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دیامریکی حملوں کے بعد ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر جوابی حملہ، بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰنیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئینیویارک میں چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاکپانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظمافغانستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں: افغان سفیر کا این ڈی یو میں خطابپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن بلوچستان اسمبلی میر عبید اللہ گورگیج سے بدھ کو پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں میر ریاض شاہوانی اور میر ثنااللہ جتک نے ان کی رہائش گاہ گورگیج ہاوس جناح ٹاو¿ن میں ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، حلقہ پی بی 44 میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت پارٹی کو مزید فعال بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر میر ریاض شاہوانی اور میر ثنااللہ جتک نے حلقہ پی بی 44 میں جاری ترقیاتی کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا اور بعض تجاویز پیش کیں۔اور عوام باالخصوص حلقہ پی بی 44 میں رابطہ مہم کو مزید فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور اس حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے رکن بلوچستان اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 44سمیت بلوچستان بھر میں دو سال کے دوران ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے گئے ہیں جس سے عوام مستفید ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں میں یکساں بنیادوں پر فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے میں مدد مل سکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 44سمیت بلوچستان بھر میں دو سال کے دوران ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے گئے ہیں جس سے عوام مستفید ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں میں یکساں بنیادوں پر فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے میں مدد مل سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *