Daily Shujaat Quetta
August 30, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

کیچ میں 30 روز کےلئے دفعہ 144 نافذ، سیاسی سرگرمیوں اور اجتماعات پر پابندی

حکومت بلوچستان نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع کیچ (تربت) میں 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ضلع کیچ میں ہر قسم کے عوامی اجتماعات، سیاسی جلسوں، جلوسوں، ریلیوں اور متعلقہ سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔علاوہ ازیں ڈبل سواری (پِلین رائیڈنگ)پر بھی پابندی ہوگی تاہم مجاز اتھارٹی کی جانب سے مستثنی قرار دی گئی صورتوں میں اجازت ہوگی۔ حکومت نے ہر قسم کے اسلحے کی نمائش، ساتھ رکھنے اور لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 30 جون 2026 سے آئندہ 30 روز تک موثر رہے گا۔معاونِ خصوصی برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا کہ یہ فیصلہ ضلع کیچ میں امن و امان برقرار رکھنے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا کے لیے کیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *