Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
سرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہ

گھروں پر حملے بلوچ روایات اور اقدار کے منافی ہیں، امیر حمزہ خان زہری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءمیر شفیق الرحمان مینگل کی شہزاد سٹی میں واقع رہائش گاہ کا دورہ کیا اور پارٹی رہنماءمیر شفیق الرحمان مینگل سے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے حالیہ خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور حملے میں زخمی ہونیوالے کارکنوں و محافظوں کی خیریت دریافت کی نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے واقعے کے متاثرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار میر اقبال مینگل نے صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری کو حملے اور نقصانات کی تفصیلات اور حملے کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ گھروں پر حملے بلوچ روایات اور اقدار کے منافی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی یا نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو نقصان پہنچانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اور نہ ہی یہ سیاسی رویوں کا حصہ ہے انہوں نے کہا کہ خضدار اور جھالاوان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے حکومت اور متعلقہ ادارے اقدامات کر رہے ہیں، تاہم بعض عناصر علاقے کے امن کو سبوتاڑ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ ایسی قوتوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور علاقے کے امن و امان کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات جاری رہیں گے.

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *