Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

نئے صوبے بنانے کا اختیار صرف اور صرف عوام کو ہے،طاہر بزنجو

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءسابق سینیٹر ودانشور میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ آج کل ملک میں نئے صوبے بنانے کا چرچا ہے اور ہماری اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے بڑی سیاسی جماعتوں اور مذہبی رہنماو¿ں کو اعتماد میں لیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ انگریزوں کے آنے سے پہلے سندھ میں میر تالپوروں ، بلوچستان میں خوانین اور پنجاب میں رنجیت سنگھ کی سلطنت قائم تھی جن میں موجودہ کے پی کے کا بڑا حصہ بھی شامل تھا اور بلوچستان کے پشتون علاقوں کو معاہدہ گندمک کے تحت جو اس وقت کے افغان حکمرانوں پر مسلط کیا گیا تھا کو افغانستان سے کاٹ کر برٹش بلوچستان کا نام دیا گیا اور ان میں ریاست قلات کے بعض علاقوں کو بھی شامل کیا گیا ان تاریخی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے میر غوث بخش بزنجو کہتے تھے جن کو آپ صوبے کہتے ہیں وہ انتظامی یونٹس نہیں ہیں بلکہ تاریخی وحدتیں ہیں اور ہر تاریخی وحدت اپنی صدیوں پرانی جداگانہ تاریخ،جغرافیہ، ثقافت اور زبانیں رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ نئے صوبے بنانے کا اختیار صرف اور صرف عوام کو ہے بند کمروں میں بیٹھ کر صوبوں کو درجنوں انتظامی یونٹس میں تبدیل کرنے کے خوفناک نتائج نکل سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ مسئلہ کسی صوبے کی بڑی آبادی یا طویل رقبہ نہیں بلکہ بیڈ گورننس،کرپشن، لوٹ مار اور شاہانہ طرز حکمرانی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *