Daily Shujaat Quetta
August 30, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی گرفتاری سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں،شاہد رند

وزیراعلیٰ کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امورشاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی گرفتاری سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں، دونوں سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف ایف آئی اے میں مختلف شکایات پہلے سے موجود تھیں، ایک ایکٹوسٹ کے خلاف دو سرکاری افسران نے ذاتی حیثیت میں شکایات درج کرائیں، دوسرے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر انکوائری ابتدائی مرحلے میں تھی۔

ایک بیان میں شاہد رند نے کہا کہ ایف آئی اے ایک وفاقی تحقیقاتی ادارہ ہے جو قوانین کے مطابق کارروائی کر رہا ہے، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے متعلق معاملہ تحقیقاتی ادارے اور عدالت کے درمیان طے ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت آزادی اظہارِ رائے کے آئینی حق پر یقین رکھتی ہے، سرکاری افسران نے اگر قانونی فورم سے رجوع کیا ہے تو حکومت ان کے حق دفاع کی حمایت کرے گی، حکومت بلوچستان قانون کی بالادستی اور ادارہ جاتی ذمہ داریوں کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *