Daily Shujaat Quetta
June 24, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

جی میل کے اے آئی ٹول ہیلپ می رائٹ کو مزید بہتر بنا دیا گیا

گوگل کی جانب سے اس کی مقبول ترین سروس جی میل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول ہیلپ می رائٹ کو اب مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ جیمنائی پر مبنی جی میل ٹول میں 2 پرسنلائز آپشنز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ایک آپشن contextualization کا ہے۔

یہ آپشن جی میل کو آپ کی گوگل ڈرائیو اور جی میل کے اس ٹول میں ای میل تحریر کرنے کے لیے آپ کی پروموٹ سے منسلک کرتا ہے اور پھر اس کے مطابق ای میلز تحریر کرنے کے لیے متعلقہ تفصیلات کو استعمال کرتا ہے۔

دوسرا آپشن ٹون اور اسٹائل سے متعلق ہے اور یہ اے آئی کو متحرک کرکے ایسی ای میلز تحریر کرتا ہے جو آپ کی پرانی ای میلز کے انداز سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔

کمپنی نے بتایا کہ دونوں آپشنز میں ای میل کا انداز آپ کی تحریر کردہ ای میلز سے کافی حد تک ملتا جلتا ہوتا ہے۔

گوگل کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان فروری 2026 میں کیا گیا تھا۔

مگر اب انہیں صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ فیچرز ابھی بزنس اسٹارٹر، اسٹینڈرڈ اور پلس صارفین کو دستیاب ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *