Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

شیری رحمان کی کوئٹہ میں چمن ریلوے پھاٹک پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کوئٹہ میں چمن ریلوے پھاٹک پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بزدل دہشتگرد عناصر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، پاکستان متحد اور پرعزم ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی جبکہ لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کرتی ہوں۔ انہوںنے کہاکہ زخمیوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں، مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوںنے کہاکہ امن دشمن قوتیں خوف و ہراس پھیلا کر ملک کا استحکام متاثر کرنا چاہتی ہیں مگر قوم ان سازشوں کو ناکام بنائے گی۔ انہوںنے کہاکہ شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ انہوںنے کہاکہ بزدلانہ حملے عوام کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے، پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *