Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
محکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرز

عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، میر جمال خان رئیسانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماو رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے رئیسانی ہا¶س کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر ریاض شاہوانی کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفدمیں ملک شہزاد شاہوانی، حاجی محمد گل شاہوانی، جمیل احمد نیازی، ملک گاور خان شاہوانی،چیئر مین عزیر اللہ شاہوانی، ملک سلام ندیم رند، بابے زہری شامل تھے۔ ملاقات کے دوران حلقہ پی بی46 سریاب کی مجموعی صورتحال، عوام کو درپیش مسائل، جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیااور عوامی فلاح و بہبود اور علاقے کی متوازن ترقی کے لیے مختلف تجاویز زیر غور آئیں ۔رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے جس میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا مداخلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی انکی دہلیز پر یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اورسریاب میں کروڑوں روپے کی لاگت سے ترقیاتی کاموں پر تیزی سے کام جاری ہے جن کی تکمیل سے عوام کو سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ اپنے عوام کے مسائل کے حل ،ترقیاتی عمل کو مزید موثر بنانے اور حلقے کی خوشحالی کیلئے ہرممکن کوشش جاری رکھوں گا ۔رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے جس میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا مداخلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی انکی دہلیز پر یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اورسریاب میں کروڑوں روپے کی لاگت سے ترقیاتی کاموں پر تیزی سے کام جاری ہے جن کی تکمیل سے عوام کو سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ اپنے عوام کے مسائل کے حل ،ترقیاتی عمل کو مزید موثر بنانے اور حلقے کی خوشحالی کیلئے ہرممکن کوشش جاری رکھوں گا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *